دِکھائیں بائبل کی کتابوں کی فہرست کے مطابق پیدائش رُوت 1-سموئیل 2-سموئیل 1-سلاطین 2-سلاطین 1-تواریخ 2-تواریخ عزرا نحمیاہ آستر ایوب زبور اَمثال واعظ غزلُالغزلات یسعیاہ یُوایل عبدیاہ یُوناہ متی مرقس لُوقا یوحنا اعمال رومیوں 1-کُرنتھیوں 2-کُرنتھیوں گلتیوں اِفِیسوں فِلپّیوں کُلسّیوں 1-تھسلُنیکیوں 2-تھسلُنیکیوں 1-تیمُتھیُس 2-تیمُتھیُس طِطُس فِلیمون عبرانیوں یعقوب 1-پطرس 2-پطرس 1-یوحنا 2-یوحنا 3-یوحنا یہوداہ مُکاشفہ باب کے مطابق 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 2-کُرنتھیوں ابواب 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 ابواب کا خاکہ 1 سلام دُعا (1، 2) خدا مصیبت سے گزرنے والوں کو تسلی دیتا ہے (3-11) پولُس، کُرنتھس نہیں آ پائے (12-24) 2 پولُس، کُرنتھیوں کو خوش کرنا چاہتے ہیں (1-4) گُناہگار شخص کو معاف کرنے کی نصیحت (5-11) پولُس، تروآس اور پھر مقدونیہ گئے (12، 13) فتح کی پریڈ (14-17) ہم خدا کے کلام سے منافع نہیں کماتے (17) 3 سفارشی خط (1-3) نئے عہد کے خادم (4-6) نئے عہد کی شان (7-18) 4 خوشخبری عقل کو روشن کرتی ہے (1-6) دُنیا کے خدا نے عقلوں کو اندھا کر رکھا ہے (4) مٹی کے برتنوں میں خزانہ (7-18) 5 زمینی گھر؛ آسمانی گھر (1-10) صلح کرانے کی خدمت (11-21) نئی مخلوق (17) ہم مسیح کی جگہ سفیر ہیں (20) 6 خدا کی عظیم رحمت کو ضائع نہ کریں (1، 2) پولُس نے خدمت کرتے وقت کیا کچھ سہا (3-13) غیرایمان والوں کے ساتھ جُوئے میں نہ جت جائیں (14-18) 7 خود کو ناپاکی سے پاک کریں (1) پولُس کو کُرنتھیوں پر فخر ہے (2-4) طِطُس اچھی خبر لائے (5-7) وہ دُکھ جو خدا کو پسند ہے (8-16) 8 یہودیہ کے مُقدسوں کے لیے عطیات (1-15) طِطُس کو کُرنتھس بھیجا جا رہا ہے (16-24) 9 مجبوری سے نہیں بلکہ خوشی سے دیں (1-15) خدا خوشدلی سے دینے والوں کو پسند کرتا ہے (7) 10 پولُس کا اِختیار مالک کی طرف سے (1-18) ہمارے ہتھیار، دُنیا کے ہتھیاروں سے فرق (4، 5) 11 پولُس بمقابلہ افضل رسول (1-15) پولُس نے رسول کے طور پر کیا کچھ سہا (16-33) 12 پولُس کی رُویات (1-7) تکلیف جو کانٹے کی طرح چبھتی ہے (7-10) مَیں افضل رسولوں سے کم نہیں (11-13) پولُس کو کُرنتھیوں سے بڑی محبت ہے (14-21) 13 آخری نصیحتیں (1-14) اپنا جائزہ لیتے رہیں کہ سیدھی راہ پر چل رہے ہیں یا نہیں (5) اپنی اِصلاح کریں؛ ہمخیال ہوں (11) پچھلا اگلا پرنٹ کریں شیئر کریں شیئر کریں 2-کُرنتھیوں–ابواب کا خاکہ کتابِ مُقدس کا ترجمہ نئی دُنیا 2-کُرنتھیوں–ابواب کا خاکہ اُردو 2-کُرنتھیوں–ابواب کا خاکہ https://cms-imgp.jw-cdn.org/img/p/1001061100/univ/wpub/1001061100_univ_sqr_xl.jpg تند 2-کُرنتھیوں