زبور 134‏:1‏-‏3

  • رات کو خدا کی بڑائی

    • ‏”‏پاکیزگی سے دُعا میں اپنے ہاتھ اُٹھاؤ“‏ ‏(‏2‏)‏

چڑھائی کا گیت۔‏ 134  یہوواہ کے سب بندو،‏ہاں، تُم سب جو رات کو یہوواہ کے گھر میں اُس کی خدمت کرتے ہو!‏یہوواہ کی بڑائی کرو۔‏  2  پاکیزگی سے*‏ دُعا میں اپنے ہاتھ اُٹھاؤاور یہوواہ کی بڑائی کرو۔‏  3  آسمان اور زمین کا خالق یہوواہتمہیں صِیّون سے برکت دے۔‏

فٹ‌ نوٹس

یا شاید ”‏پاک مقام کے اندر“‏