مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اپریل 2016ء
مطالعے کے مضامین برائے 30 مئی–26 جون 2016ء
کیا ہمارا پیغام شبنم کی طرح ہے؟
ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہمارا پیغام شبنم کے قطروں کی طرح نرم و ملائم، تازگیبخش اور زندگیبخش ہو؟
ایمان پر قائم رہیں اور خدا کی خوشنودی پائیں
ہم اِفتاح اور اُن کی بیٹی سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟
تصور کرنے کی صلاحیت کو سمجھداری سے اِستعمال کریں
دیکھیں کہ ہم اِس صلاحیت کا غلط اِستعمال کرنے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ اور اِسے سمجھداری سے کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں؟
”ثابتقدمی کو اپنا کام پورا کرنے دیں“
مشکلات میں ثابتقدم رہنا اِتنا اہم کیوں ہے؟ کن لوگوں نے ثابتقدمی کی عمدہ مثالیں قائم کیں؟
ہمیں باقاعدگی سے اِجلاسوں پر کیوں جانا چاہیے؟
دیکھیں کہ اِجلاسوں پر جانے کے کتنے فائدے ہوتے ہیں۔
بٹی ہوئی دُنیا میں غیرجانبدار رہیں
چار مشوروں پر غور کریں جن کی مدد سے آپ سیاسی معاملوں میں غیرجانبدار رہنے کے قابل ہوں گے۔
قارئین کے سوال
مسحشُدہ مسیحیوں کو کس بات کی ”ضمانت“ دی جاتی ہے اور اُن پر کیسی ”مُہر“ لگائی جاتی ہے؟