مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جنوری 2016ء
مطالعے کے مضامین برائے 29 فروری–3 اپریل 2016ء
اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—اوقیانوسیہ میں
جو یہوواہ کے گواہ خوشخبری کی خاطر دوسرے علاقوں میں منتقل ہوتے ہیں، وہ مشکلات سے نمٹنے کے قابل کیسے ہوتے ہیں؟
ایک دوسرے سے بہن بھائیوں کی طرح پیار کرنے کا عزم کریں
سن 2016ء کی سالانہ آیت ہمیں آنے والی مصیبت کے لیے کیسے تیار کرتی ہے؟
خدا کی ”ناقابلِبیان نعمت“ سے ترغیب پائیں
خدا کی محبت سے ہمیں مسیح کے نقشِقدم پر چلنے، اپنے بہن بھائیوں سے محبت کرنے اور دل سے دوسروں کو معاف کرنے کی ترغیب کیسے ملتی ہے؟
روح ہماری روح کے ساتھ مل کر گواہی دیتی ہے
دیکھیں کہ مسح ہونے پر ایک شخص کے ساتھ کیا ہوتا ہے اور وہ کیسا محسوس کرتا ہے۔
”ہم تمہارے ساتھ جائیں گے“
دیکھیں کہ ہمیں ممسوح مسیحیوں کو کیسا خیال کرنا چاہیے۔
خدا کے ساتھ کام کرنا—خوشی کا باعث
دیکھیں کہ خدا کے ساتھ کام کرنا خوشی اور تحفظ کا باعث کیوں ہے۔