مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جنوری 2017ء
مطالعے کے مضامین برائے 27 فروری–2 اپریل 2017ء
’یہوواہ پر توکل کریں اور نیکی کریں‘
یہوواہ خدا مشکل صورتحال میں ہماری مدد کرنے کو تیار ہے۔ لیکن وہ چاہتا ہے کہ ہم خود بھی اپنے مسئلوں کو سلجھانے کے لیے قدم اُٹھائیں۔ اِس سلسلے میں 2017ء کی سالانہ آیت ہمارے کام کیسے آ سکتی ہے؟
آزادی کی نعمت کی قدر کریں
خدا کے کلام میں فیصلہ کرنے کی آزادی کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟ ہم دوسروں کے فیصلوں کا احترام کیسے کر سکتے ہیں؟
مسیحیوں کے لیے خاکساری کی اہمیت
دیکھیں کہ خاکساری کی خوبی اہم کیوں ہے اور مسیحی یہ خوبی کیسے پیدا کر سکتے ہیں۔
خاکساری کی آزمائش پر پورا اُتریں
خاکساری کی خوبی اُس وقت ہمارے کام کیسے آ سکتی ہے جب ہماری ذمےداریاں بدلتی ہیں، جب ہماری نکتہچینی کی جاتی ہے یا جب ہمیں کوئی اہم فیصلہ کرنا پڑتا ہے؟
”وفادار آدمیوں“ کی تربیت کریں
عمررسیدہ بھائی جوان بھائیوں کو کلیسیا میں مزید ذمےداریاں سنبھالنے کی تربیت کیسے دے سکتے ہیں؟ جوان بھائیوں کو عمررسیدہ بھائیوں کے ساتھ کیسا رویہ اپنانا چاہیے؟
کیا آپ کو معلوم ہے؟
قدیم زمانے میں لوگ آگ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ کیسے لے جاتے تھے؟