اپنے علم کو پرکھیں
اپنے علم کو پرکھیں
یعقوب کے ۱۲ بیٹوں کے نام بتائیں
۱. ․․․․․
․․․․․
․․․․․
․․․․․
․․․․․
․․․․․
․․․․․
․․․․․
․․․․․
․․․․․
․․․․․
․․․․․
نیچے دئے گئے اشخاص سے یعقوب کے اُن بیٹوں تک لکیر کھینچیں جن کی اولاد سے یہ اشخاص پیدا ہوئے۔
۲. یسوع مسیح
۳. موسیٰ نبی
۴. ساؤل بادشاہ
▪ سوال: یوسف کے بھائیوں نے اُسے کیوں ستایا؟ اگر آپ کے بہنبھائی آپ کو تنگ کرتے ہیں تو یوسف کی طرح آپ کو ان سے کیسا سلوک کرنا چاہئے؟
یہ کب کی بات ہے؟
بتائیں کہ نیچے دی گئی بائبل کی کتابوں کو کس نے لکھا تھا۔ ہر کتاب سے اُس تاریخ تک لکیر کھینچیں جب یہ لکھی گئی تھی۔
۶۵ عیسوی ۶۱-۶۴ عیسوی ۴۰ عیسوی ۵۳۹ قبلِمسیح ۶۰۷ قبلِمسیح
۵ نوحہ
۶ ۲-تیمتھیس
۷ ططس
مَیں کون ہوں؟
۸. پولس رسول نے ہمارے بےریا ایمان کی وجہ سے مجھے اور میری بیٹی کو داد دی۔
مَیں کون ہوں؟
۹. مجھے شہر کریتے میں بزرگوں کو مقرر کرنے کا اختیار سونپا گیا۔
اِس شمارے میں سے . . .
ان سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔
صفحہ ۴ محبت کیا ہے؟ (کلسیوں ۳:____)
صفحہ ۶ ایسے والدین جو اپنے بچوں سے محبت رکھتے ہیں وہ کیا کریں گے؟ (امثال ۱۳:____)
صفحہ ۱۱ داؤد بادشاہ کس موقعے پر خوش ہوا؟ (زبور ۱۲۲:____)
صفحہ ۱۴ ہم افواہوں کو پھیلنے سے کیسے روک سکتے ہیں؟ (۱-تھسلنیکیوں ۴:____)
صفحہ ۲۶ ہمیں کیوں خوشمزاج بننے کی کوشش کرنی چاہئے؟ (امثال ۱۷:____)
سوالوں کے جواب
۱. روبن، شمعون، لاوی، یہوداہ، زبولُون، اِشکار، دان، جد، آشر، نفتالی، یوسف، بنیمین۔—پیدایش ۴۹:۲-۲۸۔
۲. یہوداہ۔—لوقا ۳:۳۳، ۳۴۔
۳. لاوی۔—خروج ۶:۱۶، ۱۸، ۲۰۔
۴. بنیمین۔—۱-سموئیل ۹:۱، ۲، ۱۵، ۱۶۔
۵. یرمیاہ نبی، ۶۰۷ قبلِمسیح۔
۶. پولس رسول، ۶۵ عیسوی۔
۷. پولس رسول، ۶۱-۶۴ عیسوی۔
۸. لوئس۔—۲-تیمتھیس ۱:۵۔
۹. ططس۔—ططس ۱:۴، ۵۔