مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

یہ کس نے کہا تھا؟‏

حوالے سے اُس شخص تک لکیر کھینچیں جس نے یہ بات کہی تھی۔‏

موسیٰ نبی

پطرس رسول

یوحنا رسول

آدم

۱.‏ ‏”‏اَے بچو!‏ اپنے آپ کو بُتوں سے بچائے رکھو۔‏“‏

۲.‏ ‏”‏یہ تو اب میری ہڈیوں میں سے ہڈی .‏ .‏ .‏ ہے۔‏“‏

۳.‏ ‏”‏تمہارا مخالف ابلیس گرجنے والے شیرببر کی طرح ڈھونڈتا پھرتا ہے۔‏“‏

۴.‏ ‏”‏ازل سے ابد تک تُو ہی خدا ہے۔‏“‏

سوال:‏ کیا آپ اِن لوگوں میں سے ہر ایک کے بارے میں ایک دلچسپ بات بتا سکتے ہیں؟‏

یہ کب کی بات ہے؟‏

نیچے دی گئی بائبل کی کتابوں کے لکھنے والوں کے نام بتائیں اور تصویر سے اُس تاریخ تک لکیر کھینچیں جب یہ کتاب لکھی گئی تھی۔‏

۱۴۵۰ قبلِ‌مسیح ۸۴۴ قبلِ‌مسیح ۵۳۶ قبلِ‌مسیح ۵۶ عیسوی ۶۱ عیسوی

۵.‏ دانی‌ایل

۶.‏ یوناہ

۷.‏ عبرانیوں

مَیں کون ہوں؟‏

۸.‏ ایک معجزے کو دیکھنے پر میرے گھٹنے ایک دوسرے سے ٹکرانے لگے۔‏

مَیں کون ہوں؟‏

۹.‏ مَیں اپنے آقا کے گھر سے بھاگ گیا لیکن مسیحی بننے کے بعد مَیں اُس کے پاس واپس لوٹ آیا۔‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

اِن سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۴ کیا مُردے کچھ جانتے ہیں؟‏ (‏واعظ ۹‏:‏____)‏

صفحہ ۸ مستقبل میں خدا موت کے ساتھ کیا کرے گا؟‏ (‏یسعیاہ ۲۵‏:‏____)‏

صفحہ ۱۱ پہلی صدی کے مسیحی خدا کے کلام کو کیسا خیال کرتے تھے؟‏ (‏۱-‏تھسلنیکیوں ۲‏:‏____)‏

صفحہ ۳۰ فحش تصویروں کو دیکھنے کی خواہش پر غالب آنے کیلئے آپکو کیسا نظریہ اپنانا چاہئے؟‏ (‏زبور ۹۷‏:‏____)‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ یوحنا رسول۔‏—‏۱-‏یوحنا ۵:‏۲۱‏۔‏

۲.‏ آدم۔‏—‏پیدایش ۲:‏۲۳‏۔‏

۳.‏ پطرس رسول۔‏—‏۱-‏پطرس ۵:‏۸‏۔‏

۴.‏ موسیٰ نبی۔‏—‏زبور ۹۰:‏۲‏۔‏

۵.‏ دانی‌ایل نبی،‏ ۵۳۶ قبلِ‌مسیح۔‏

۶.‏ یوناہ نبی،‏ ۸۴۴ قبلِ‌مسیح۔‏

۷.‏ پولس رسول،‏ ۶۱ عیسوی۔‏

۸.‏ بیلشضر بادشاہ،‏ دانی‌ایل ۵:‏۱،‏ ۵،‏ ۶‏۔‏

۹.‏ اُنیسمس،‏ فلیمون ۱۰-‏۱۶‏۔‏