مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

خاندان کے لئے

خاندان کے لئے

خاندان کے لئے

ماضی سے ایک سبق قائن اور ہابل

کیا کبھی آپ اِتنے غصے میں آئے کہ آپ اپنے بھائی یا بہن کو مارنا چاہتے تھے؟‏

‏• تصویروں میں رنگ بھریں۔‏ • آیتوں کو پڑھیں۔‏ پھر بتائیں کہ تصویروں میں کیا ہو رہا ہے اور لائنوں میں لکھیں کہ قائن اور خدا کیا کہہ رہے ہیں۔‏ • اِن چیزوں کو ڈھونڈیں:‏ ‏(‏۱)‏ سیب۔‏ ‏(‏۲)‏ بطخ۔‏

پیدایش ۴:‏۲

پیدایش ۴:‏۳

خدا نے ہابل اور اُن کی قربانی کو پسند کِیا۔‏—‏پیدایش ۴:‏۴

پیدایش ۴:‏۵

پیدایش ۴:‏۸

بعد میں خدا نے قائن سے پوچھا:‏ ”‏؟‏“‏—‏پیدایش ۴:‏۹

پیدایش ۴:‏۱۰-‏۱۲

آپ کو غصہ کیوں نہیں کرنا چاہئے؟‏

اشارہ:‏ امثال ۱۴:‏۲۹؛‏ افسیوں ۴:‏۲۶،‏ ۲۷،‏ ۳۱‏۔‏

آپ اپنے غصے کو قابو میں رکھنے کے لئے کیا کر سکتے ہیں؟‏

اشارہ:‏ امثال ۱۹:‏۱۱؛‏ افسیوں ۴:‏۳۲‏۔‏

آپ اِس کہانی سے کیا سیکھتے ہیں؟‏

آپ کو کیا لگتا ہے؟‏

پیدایش ۴:‏۷ کو پڑھیں۔‏ جب خدا نے قائن کو ڈانٹا تو قائن کو کیا کرنا چاہئے تھا؟‏

اشارہ:‏ امثال ۲۹:‏۲۳؛‏ ۱-‏پطرس ۵:‏۵،‏ ۶‏۔‏

اِن کارڈز کو جمع کریں

اِن حصوں کو کاٹ کر درمیان سے موڑ لیں۔‏

بائبل کارڈ ۱۹ پولس

سوال

‏(‏الف)‏ پولس رسول نے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لئے ________ بنائے۔‏

‏(‏ب)‏ پولس رسول ”‏علانیہ اور ________“‏ سکھانے سے کبھی نہ جھجکے۔‏

‏(‏ج)‏ پولس رسول نے ایک لڑکے کو زندہ کِیا جس کا نام ________ تھا۔‏

‏[‏چارٹ]‏

۴۰۲۶ قبل‌ازمسیح ۱ عیسوی ۹۸ عیسوی

آدم کو بنایا گیا پہلی صدی بائبل کی آخری

عیسوی کتاب لکھی گئی

‏[‏نقشہ]‏

وہ ترسس میں پیدا ہوئے۔‏ اُنہوں نے یورپ اور آسیہ میں خوشخبری سنائی۔‏

یورپ

رومہ

آسیہ

ترسس

یروشلیم

پولس

معلومات:‏

پہلے وہ مسیحیوں کو اذیت دیتے تھے۔‏ بعد میں وہ خود بھی مسیحی بن گئے اور غیرقوموں کے رسول کہلائے۔‏ یہوواہ خدا نے اُن سے یونانی صحیفوں کی ۱۴ کتابیں لکھوائیں۔‏ پولس رسول نے خوشخبری کو پھیلانے کے لئے ہزاروں میل کا سفر کِیا۔‏ اُنہوں نے یورپ اور آسیہ میں کلیسیائیں بھی قائم کیں۔‏—‏رومیوں ۱۱:‏۱۳؛‏ ۱-‏تیمتھیس ۱:‏۱۲-‏۱۶‏۔‏

جواب

‏(‏الف)‏ خیمے۔‏—‏اعمال ۱۸:‏۳-‏۵‏۔‏

‏(‏ب)‏ گھرگھر۔‏—‏اعمال ۲۰:‏۲۰‏۔‏

‏(‏ج)‏ یوتخس۔‏—‏اعمال ۲۰:‏۷-‏۱۲‏۔‏

بائبل کارڈ ۲۰ نوح

سوال

‏(‏الف)‏ نوح _______ سال تک زندہ رہے۔‏

‏(‏ب)‏ نوح کے تینوں بیٹوں کے نام کیا تھے؟‏

‏(‏ج)‏ اِس آیت کو مکمل کریں:‏ ”‏نوؔح نے یوں ہی کِیا۔‏ جیسا خدا نے .‏ .‏ .‏ “‏

‏[‏چارٹ]‏

۴۰۲۶ قبل‌ازمسیح ۱ عیسوی ۹۸ عیسوی

آدم کو بنایا گیا نوح کی پیدائش بائبل کی آخری

۲۹۷۰ قبل‌ازمسیح کتاب لکھی گئی

‏[‏نقشہ]‏

‏”‏کشتی اؔراراط کے پہاڑوں پر ٹک گئی۔‏“‏—‏پیدایش ۸:‏۴‏۔‏

اراراط کے پہاڑ

نوح

معلومات:‏

اُنہوں نے اپنے گھر والوں کو یہوواہ خدا کے حکموں کے بارے میں سکھایا۔‏ یہوواہ خدا کی ہدایت کے مطابق نوح نے ایک کشتی بنائی تاکہ اُن کے گھر والے اور بہت سے جانور طوفان سے بچ جائیں۔‏ (‏پیدایش ۶:‏۵-‏۲۲‏)‏ حالانکہ لوگ اُن کا مذاق اُڑاتے تھے لیکن پھر بھی اُنہوں نے ”‏راست‌بازی کے مُنادی کرنے والے“‏ کے طور پر اپنا کام انجام دیا۔‏—‏۲-‏پطرس ۲:‏۵؛‏ عبرانیوں ۱۱:‏۷‏۔‏

جواب

‏(‏الف)‏۹۵۰۔‏—‏پیدایش ۹:‏۲۹‏۔‏

‏(‏ب)‏سم،‏ حام اور یافت۔‏—‏پیدایش ۶:‏۱۰‏۔‏

‏(‏ج)‏‏”‏.‏ .‏ .‏ اُسے حکم دیا تھا ویسا ہی عمل کِیا۔‏“‏—‏پیدایش ۶:‏۲۲‏۔‏

اگر آپ مضمون ”‏خاندان کے لئے“‏ کی مزید کاپیاں پرنٹ کرنا چاہتے ہیں تو ویب سائٹ www.mr1310.com کو دیکھیں۔‏

● جواب صفحہ ۲۲ پر ہیں۔‏

صفحہ ۳۰ کے جواب

۱.‏ سیب تیسری تصویر میں مذبح کے سامنے ہے۔‏

۲.‏ بطخ چوتھی تصویر میں ہابل اور بھیڑ کے درمیان ہے۔‏