مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

سدوم اور عمورہ کی تباہی

سدوم اور عمورہ کی تباہی

ہمارے نوجوانوں کے لئے

سدوم اور عمورہ کی تباہی

ہدایات:‏ اِس مضمون کا مطالعہ ایسی جگہ کریں جہاں آپ اِس پر پوری توجہ دے سکتے ہیں۔‏ صحیفوں کو پڑھتے وقت تصور کریں کہ آپ واقعات کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں،‏ لوگوں کی آوازیں سُن رہے ہیں اور کرداروں کے احساسات کو محسوس کر رہے ہیں۔‏

اِس واقعے پر سوچ‌بچار کریں۔‏—‏پیدایش ۱۹:‏۱-‏۱۴ کو پڑھیں۔‏

آپ کے خیال میں لوط کے مہمانوں کی وضع‌قطع کیسی تھی؟‏

‏․․․․․․‏

بِھیڑ میں کس طرح کے لوگ تھے؟‏

‏․․․․․․‏

مزید تحقیق کریں۔‏—‏پیدایش ۱۳:‏۷-‏۱۳ کو پڑھیں۔‏

لوط سدوم میں کیوں رہنے لگا؟‏

‏․․․․․․‏

یہوواہ خدا نے سدوم میں رہنے والے لوگوں کو ہلاک کرنے کا فیصلہ کیوں کِیا؟‏

‏․․․․․․‏

پیدایش ۱۹:‏۱۵-‏۲۶ کو پڑھیں۔‏

یہوواہ خدا نے لوط کے لئے کیسے فکرمندی دکھائی؟‏

‏․․․․․․‏

لوط کی بیوی نے پیچھے مڑ کر کیوں دیکھا؟‏

‏․․․․․․‏

وہ نمک کا ستون کیوں بن گئی؟‏

‏․․․․․․‏

سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کریں۔‏ نیچے دی گئی باتوں کے بارے میں آپ نے جو کچھ سیکھا ہے اِسے لکھیں۔‏

بدی کے بارے میں یہوواہ خدا کا نظریہ۔‏

‏․․․․․․‏

یہوواہ خدا کا رحم۔‏

‏․․․․․․‏

یہوواہ خدا کوئی بھی کارروائی کرنے سے پہلے اپنے لوگوں کو آگاہ کرتا ہے۔‏

‏․․․․․․‏

آپ کے نزدیک اِس بیان کا کونسا حصہ سب سے اہم ہے،‏ اور کیوں؟‏

‏․․․․․․‏

‏․․․․․․‏