کیا اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی گزارنا ممکن ہے؟
آپ کیا جواب دیں گے؟ . . .
ہاں۔
نہیں۔
شاید۔
پاک کلام کا جواب
”صادق زمین کے وارث ہوں گے اور اُس میں ہمیشہ بسے رہیں گے۔“—زبور 37:29۔
اِس جواب کا آپ کی زندگی پر اثر
آپ مستقبل میں اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ خوشیوں بھری اور پُرسکون زندگی گزار سکیں گے۔—یرمیاہ 29:11۔
آپ کچھ عرصے کے لیے نہیں بلکہ ہمیشہ تک زندہ رہیں گے اور خوش رہیں گے۔—زبور 22:26۔
کیا آپ پاک کلام میں لکھے اِس وعدے پر یقین رکھ سکتے ہیں؟
بالکل! یہ کیوں کہا جا سکتا ہے؟ اِس بارے میں جاننے کے لیے اِس کتاب میں دیے گئے تین اسباق پر غور کریں جن کے عنوان ہیں: