بُری عادتیں؛ غلط کام
مسیحیوں کو کن غلط کاموں اور بُری عادتوں سے دُور رہنا چاہیے؟
اِختلافات کھڑے کرنا؛ پھوٹ ڈالنا
روم 16:17؛ گل 5:19، 20؛ طِط 3:10، 11؛ 2-پطر 2:1
اعما 20:29، 30؛ 1-کُر 1:10-12؛ مُکا 2:6، 15 کو بھی دیکھیں۔
بُتپرستی
”بُتپرستی“ کو دیکھیں۔
پیٹ پُوجا
لُو 21:34، 35 کو بھی دیکھیں۔
جھوٹ بولنا؛ دھوکا دینا
”جھوٹ بولنا“ کو دیکھیں۔
جھوٹ بولنا؛ جھوٹے اِلزام لگانا
”جھوٹ بولنا“ کو دیکھیں۔
چوری کرنا
”چوری“ کو دیکھیں۔
حد سے زیادہ شراب پینا
اَمثا 20:1؛ 23:20، 29-35؛ 1-کُر 5:11؛ 6:9، 10
اِفِس 5:18؛ 1-تیم 3:8؛ طِط 2:3؛ 1-پطر 4:3 کو بھی دیکھیں۔
”شراب پینا“ کو بھی دیکھیں۔
-
بائبل سے مثالیں:
-
پید 9:20-25—نوح شراب کے نشے میں تھے جس کی وجہ سے حام اور اُن کے بیٹے کنعان بہت بڑا گُناہ کر بیٹھے۔
-
دان 5:1-6، 30—شراب کے نشے میں بادشاہ بیلشضر نے یہوواہ کی توہین کی۔ اِس طرح وہ خود پر اور اپنی سلطنت پر تباہی لے آیا۔
-
خوشامد؛ چاپلوسی
ایو 32:21، 22؛ زبور 5:9؛ 12:2، 3؛ اَمثا 26:24-28؛ 29:5
اَمثا 28:23؛ 1-تھس 2:3-6 کو بھی دیکھیں۔
-
بائبل سے مثالیں:
-
لُو 18:18، 19—جب ایک شخص یسوع کی خوشامد کرنے لگا تو یسوع نے اُسے ایسا کرنے سے منع کر دیا۔
-
اعما 12:21-23—جب لوگ بادشاہ ہیرودیس اگرِپا کو خدا کا درجہ دینے لگے تو وہ اِس خوشامد پر اِتنا مغرور ہو گیا کہ وہ اپنے اِس گُناہ کی وجہ سے مر گیا۔
-
خون کا غلط اِستعمال
پید 9:4؛ اِست 12:16، 23؛ اعما 15:28، 29
احبا 3:17؛ 7:26 کو بھی دیکھیں۔
-
بائبل سے مثال:
-
1-سمو 14:32-34—بنیاِسرائیل نے خون سمیت گوشت کھانے سے یہوواہ کے خلاف گُناہ کِیا۔
-
ڈرانا دھمکانا
زبور 10:4، 7؛ 73:3، 8 کو بھی دیکھیں۔
-
بائبل سے مثال:
-
اعما 4:15-21—یہودیوں کی عدالتِعظمیٰ نے یسوع مسیح کے شاگردوں کو دھمکی دی کہ وہ مُنادی کرنا چھوڑ دیں۔
-
رشوت لینا یا دینا
خر 23:8؛ زبور 26:9، 10؛ اَمثا 17:23
اِست 10:17؛ 16:19؛ زبور 15:1، 5 کو بھی دیکھیں۔
-
بائبل سے مثالیں:
-
1-سمو 8:1-5—سموئیل نبی کے بیٹے اُن کے اچھے نقشِقدم پر نہیں چلے۔ اِس کی بجائے وہ لوگوں سے رشوت لیتے تھے اور اِنصاف کا خون کرتے تھے۔
-
نحم 6:10-13—خدا کے دُشمنوں نے نحمیاہ کو ڈرانے اور ہیکل کے کام کو روکنے کے لیے سِمعیاہ کو پیسے دیے تاکہ وہ جھوٹی پیشگوئی کرے۔
-
شکایتیں کرنا، بڑبڑانا
1-کُر 10:10؛ فِل 2:14؛ یہوداہ 16
گن 11:1 کو بھی دیکھیں۔
-
بائبل سے مثالیں:
-
گن 14:1-11، 26-30—بنیاِسرائیل موسیٰ اور ہارون کے خلاف بڑبڑانے لگے۔ لیکن یہوواہ کی نظر میں یہ ایسے تھا جیسے وہ اُس کے خلاف بڑبڑا رہے ہوں۔
-
یوح 6:41-69—یہودی یسوع مسیح کے خلاف بڑبڑانے لگے۔ یسوع کے کچھ شاگرد بھی اُنہیں چھوڑ کر چلے گئے۔
-
شیخی مارنا
”شیخی مارنا“ کو دیکھیں۔
ظلم؛ تشدد
زبور 11:5؛ اَمثا 3:31؛ 29:22
1-تیم 3:2، 3؛ طِط 1:7 کو بھی دیکھیں۔
-
بائبل سے مثال:
-
خر 21:22-27—موسیٰ کی شریعت میں حکم دیا گیا تھا کہ اُس آدمی کو سزا دی جائے جو کسی پر تشدد کرتا ہے۔
-
غیر مہذب دعوتیں
روم 13:13؛ گل 5:19، 21؛ 1-پطر 4:3
اَمثا 20:1؛ 1-کُر 10:31 کو بھی دیکھیں۔
-
بائبل سے مثال:
-
دان 5:1-4، 30—بادشاہ بیلشضر نے بڑی ’دھوم دھام سے ایک ضیافت‘ رکھی جس میں اُس نے بہت زیادہ شراب پی کر خدا کی توہین کی۔ یہ بات اُس کی تباہی کا باعث بنی۔
-
فحاشی؛ فحش مواد؛ گندی ویڈیوز اور تصویریں دیکھنا
”فحاشی؛ فحش مواد؛ گندی ویڈیوز اور تصویریں دیکھنا“ کو دیکھیں۔
قتل کرنا
خر 20:13؛ متی 15:19؛ 1-پطر 4:15
متی 5:21، 22؛ مر 7:21 کو بھی دیکھیں۔
-
بائبل سے مثالیں:
-
پید 4:4-16—حالانکہ یہوواہ نے بڑے پیار سے قائن کو سمجھایا لیکن پھر بھی قائن نے اپنے بھائی ہابل کو قتل کر دیا۔
-
1-سلا 21:1-26؛ 2-سلا 9:26—بادشاہ اخیاب اور ملکہ اِیزِبل نے لالچ کی وجہ سے نبوت اور اُن کے بیٹوں کو قتل کروا دیا۔
-
گندی باتیں؛ بےہودہ مذاق
اِفِس 4:29، 31 کو بھی دیکھیں۔
گندی زبان؛ گالیگلوچ
متی 5:22؛ 1-کُر 6:9، 10؛ اِفِس 4:31
خر 22:28؛ واعظ 10:20؛ یہوداہ 8 کو بھی دیکھیں۔
-
بائبل سےمثال:
-
2-سمو 16:5-8؛ 1-سلا 2:8، 9، 44، 46—سِمعی نے یہوواہ کے مقرر کیے ہوئے بادشاہ کو بددُعائیں دیں اور بہت بُرا بھلا کہا۔ اِس کی وجہ سے اُسے سزا ملی۔
-
لڑائی جھگڑا
”لڑائی جھگڑا“ کو دیکھیں۔
لُوٹ مار
زبور 62:10؛ 1-کُر 5:10، 11؛ 6:9، 10
اَمثا 1:19؛ 15:27 کو بھی دیکھیں۔
-
بائبل سے مثالیں:
-
یرم 22:11-17—یہوواہ نے بادشاہ سلوم (یہوآخز) کو لُوٹ مار کرنے اور دوسرے بڑے گُناہ کرنے کی وجہ سے سزا دی۔
-
لُو 19:2، 8—ٹیکس وصول کرنے والوں کے افسر زکائی نے دوسروں سے ناحق پیسے بٹور کر گُناہ کِیا تھا۔ لیکن پھر اُنہوں نے اپنے اِس گُناہ سے توبہ کی اور وعدہ کِیا کہ وہ لوگوں کے نقصان کی بھرپائی کریں گے۔
-
اعما 24:26، 27—حالانکہ حاکم فیلکس پولُس رسول سے رشوت لینا چاہتا تھا لیکن پولُس نے اُسے رشوت نہیں دی۔
-
مذاق اُڑانا
اَمثا 17:5؛ 22:10؛ 2-پطر 3:3، 4 کو بھی دیکھیں۔
-
بائبل سے مثالیں:
-
2-توا 36:15-21—خدا کے نبیوں کا مذاق اُڑانے والے لوگوں کو بھاری قیمت چُکانی پڑی۔
-
ایو 12:4؛ 17:2؛ 21:3؛ 34:7—جب ایوب ایمان کے اِمتحان سے گزر رہے تھے تو لوگوں نے اُن کا مذاق اُڑایا۔
-
مقابلہبازی؛ حسد
-
بائبل سے مثالیں:
-
مر 9:33-37؛ 10:35-45—یسوع مسیح نے بار بار اپنے رسولوں کی اِس سوچ کو درست کِیا کہ وہ خود کو دوسروں سے بڑا نہ سمجھیں۔
-
3-یوح 9، 10—دیُترِفیس کلیسیا میں بھائیوں کا ’سردار بننا چاہتا تھا۔‘
-
نقصاندہ باتیں؛ افواہیں؛ دوسروں کے معاملوں میں دخل دینا
اَمثا 25:23؛ 1-تھس 4:11؛ 2-تھس 3:11؛ 1-پطر 4:15
اَمثا 20:19؛ 1-تیم 5:13 کو بھی دیکھیں۔
ہٹدھرم چالچلن؛ ناپاکی؛ حرامکاری؛ زِناکاری
”حرامکاری؛ زِناکاری“ کو دیکھیں۔