مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

بے‌عزتی؛ توہین

بے‌عزتی؛ توہین

ہمیں خاص طور پر کن حلقوں میں اپنی باتوں اور کاموں سے احترام کی کمی ظاہر نہیں کرنی چاہیے؟‏

زبور 10:‏13؛‏ 3-‏یوح 9، 10

زبور 74:‏10،‏ 18؛‏ یہوداہ 8،‏ 10 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • 1-‏سمو 2:‏12-‏17،‏ 22-‏25،‏ 27-‏30‏—‏کاہنِ‌اعظم عیلی کے بیٹے اپنے کاموں سے یہوواہ کی توہین کر رہے تھے۔ عیلی نے اُن کی اِصلاح نہیں کی اور اِس طرح اُنہوں نے بھی یہوواہ کے لیے عزت نہیں دِکھائی۔‏

    • 2-‏سلا 1:‏9-‏15‏—‏یہوواہ نے اُن فوجیوں کو ہلاک کر دیا جنہوں نے اُس کے نبی ایلیاہ کی عزت نہیں کی۔ لیکن اُس نے اُن لوگوں کی جان بخش دی جنہوں نے خاکساری ظاہر کی۔‏