مواد فوراً دِکھائیں

مشکلوں کے باوجود ثابت‌قدم

دیکھیں کہ یہوواہ کے گواہ بیماریوں اور معذوریوں کے باوجود بھی خوش اور مطمئن کیسے رہتے ہیں۔‏

اُنہوں نے بہن بھائیوں کی محبت کو دیکھا

تین بہن بھائی جو دیکھ نہیں سکتے اور جنہیں بریل پڑھنی نہیں آتی، وہ کلیسیا کے بہن بھائیوں کی مدد سے یہوواہ کی خدمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔‏

دیجانیریو براؤ‌ن:‏ مَیں تو ٹو‌ٹی لیکن میرا حو‌صلہ نہیں

یہو‌و‌اہ اپنے اُن بندو‌ں کی مدد کیسے کرتا ہے جن پر اچانک کو‌ئی مصیبت ٹو‌ٹ پڑتی ہے؟‏

خدا کی خدمت ہی اُس کے درد کی دوا ہے

اُنیسمس پیدائش سے ہی ہڈیوں کی ایک بیماری میں مبتلا ہیں۔‏ خدا کے کلام میں درج وعدوں سے اُنہیں مستقبل کے بارے میں کیا اُمید ملی ہے؟‏

یہوواہ کی قربت میں آنا میرے لیے بہت فائدہ‌مند ثابت ہوا ہے

نو سال کی عمر میں ہی سارہ میگا کا قد بڑھنا رُک گیا لیکن وہ خدا کے اَور قریب ہوتی گئیں۔‏

‏”‏اگر کنگزلی تقریر دے سکتے ہیں تو مَیں کیوں نہیں؟‏“‏

کنگزلی نے مسیحی خدمتی سکول میں چند منٹ کی تقریر دینے کے لیے بہت محنت کی۔‏