پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے
حقیقی محبت کی نفرت پر مکمل فتح—مگر کب؟
یہودی اور فِلسطینی لوگ ایک لمبے عرصے سے ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں اور ایک دوسرے کو قتل کر دیتے ہیں۔ لیکن کچھ یہودیوں اور فِلسطینیوں نے اپنے دل سے دوسروں کے لیے نفرت کو اُکھاڑ پھینکا ہے۔ اِس ویڈیو میں ایسے ہی دو لوگوں سے ملیں۔